خبرنامہ

ملت کی پیشن گوئی. اپوزشن کے امیدوار صادق سنجرانی سینٹ کو چئر مین منتخب ہو جائیں گے.

صادق سنجرانی

اپوزیشن پارٹیوں سی صادق سنجرانی کو چئر مین سینٹ کا امید وار نامزد. سلیم مانڈوی ساتھ ہی ڈپٹی چئرمین کے امید وار
اپوزیشن پارٹیوں میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف ، ایم.کیو.ایم کا ایک گروپ شامل ہے اور کچھ آزاز امیدوار شامل ہیں.انہیں فاٹا کے چند ارکان کی حمایت بھی مل سکتی ہے. حکمران ن لیگ اور ان کے اتحادی اتوار کی رات گئے تک اپنا فیصلہ نہیں کر سکے.