خبرنامہ

شہباز شریف کی جے آئی ٹی کے سامنے تین گھنٹے کی پیشی، جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد: (ملت آن لائن) شہباز شریف بھی جے آئی ٹی میں….. وزیر اعلیٰ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے، روبرو پیش ہوگئے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، حمزہ شہباز شریف۔ اور حنیف عباسی بھی ہمراہ ہیں ، شہباز شریف نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاناما۔ کیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات تیز سے۔ تیز تر ہو رہی ہیں ۔ پہلے حسین۔ اور حسن نواز کی باری آئی ، پھر وزیر اعظم نواز شریف۔ اور اب شہباز شریف کی باری بھی آ گئی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب، جوڈیشل اکیڈمی میں، جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوگئے۔ ایڈیشنل ڈی جی، ایف ،آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی،میں پاناما ۔لیکس مشترکہ تحقیقاتی۔ ٹیم، کا اجلاس آج پھر ہوگا ، جے آئی ٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج طلب کر رکھا تھا ، جوڈیشل اکیڈمی کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

بم ڈسپوزل سکواڈ سے اکیڈمی کی سرچنگ مکمل کر کے عمارت کی سیکورٹی رینجرز اور سپیشل برانچ نے سنبھال لی ہے ، جبکہ باہر اسلام آباد پولیس کے دو ہزار سے، زائد اہلکار تعینات ہیں ،

جوڈیشل اکیڈمی کی طرف آنے والے راستوں کو خاردار تاریں اور رکاوٹیں رکھ کر بند کر دیا گیا ہے۔ عمارت کے اطراف میں پانچ سو میٹر۔ تک کا، علاقہ سیل۔ ہے اور غیرمتعلقہ۔ افراد یا کارکنان کو جوڈیشل اکیڈمی کی طرف جانے کی اجازت ۔نہیں ۔ تاہم وزیراعلیٰ۔ پنجاب سے اظہار یکجہتی کے لئے ن لیگ کے کارکنان کی۔ جوڈیشل اکیڈمی آمد کا سلسلہ۔ جاری ہے۔ شہباز شریف۔ بھی جے آئی ٹی میں پیش ہوئے تو ن لیگی ترجمان پھٹ‌پڑے۔

نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد۔ 25 جون کو نجی دورے پر لندن جائیں گے۔ جہاں وزیراعظم طبی معائنہ کرائیں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی گزشتہ برس ہارٹ سرجری ہوئی تھی ۔ اور جون میں ان کا چیک اپ ہونا تھا۔وزیراعظم کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی ہوں گے۔وزیراعظم 30 جون کو لندن سے وطن واپس آئیں گے۔