خبرنامہ

بھارت نے سرحد پر تاروں میں بجلی چھوڑی پاکستان نے لاہور ایئر پورٹ کے ارد گرد باڑ میں بجلی چھوڑ دی

لاہور : ٹی وی رپورٹ: پنجاب کے نگران وزیر داخلہ نے ایک میڈیا بریفنگ میں اعلان کیا ہے کہ لاہر ایئر پورٹ ارد گرد نصب خار دار تاروں میں بجلی چھوڑ دی گئی ہے اس لیے عوام اس کے قریب جانے سے گریز کرے واضح رہے نگران وزیر داخلہ نے یہ کہا ہے کہ ایئر پورٹ کا علاقہ وفاقی حکومت کے دائرہ کار میں آتا ہے تو پھر اس کے ارد گرد نصب خار دار ترار میں بجلی چھوڑنے کی بات پنجاب کے نگران وزیر داخلہ نے یہ بات کیوں کی، انھوں نے یہ وضاھت نہیں کی کہ ان کا ایک وفاقی حکومت سے کیا تعلق ہے،