خبرنامہ

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئر مین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئر مین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں‌پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے .