لاہور ملت اآن لائن..جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وضاحت کی ہے کہ یکم نومبر 2016 ک2 پانامہ کیس آنے کے بعد میں نے ریمارکس دیئے تھے کہ فریقن صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ، ریمارکس میں یہ بھی کہا تھا کہ لاک ڈائون کی کال پر نظر ثانی کی جائے، اس لحاظ سے عمران خان ک الزام بے بنیاد ہے، وہ عمران کو نہیں جانتے، نہ ان سے کوئی ملاقات ہوئی