خبرنامہ

دیکھو دیکھو کون آیا ، شیر آیا

دیکھو دیکھو کون آیا ، شیر آیا

این اے 120: کلثوم نواز 56206 ووٹ لے کر آگے

206 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ ن کی بیگم کلثوم نواز 56206 ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پر ہیں، تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد 42783 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، کلثوم نواز کی 13545 ووٹوں کی برتری۔

لاہور: (ملت آن لائن، مانیٹرنگ) دنیا نیوز کو موصول ہونے والے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق:۔ 10:01 پی ایم: 206 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 56206 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 42783 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 9:52 پی ایم: 205 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 55976 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 42431 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 9:45 پی ایم: 200 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 55118 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 41216 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 9:35 پی ایم: 190 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 52997 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 40021 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 9:27 پی ایم: 185 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 50011 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 39202 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 9:20 پی ایم: 180 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 49174 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 38635 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 9:08 پی ایم: 165 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 45084 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 35453 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 9:00 پی ایم: 155 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 41608 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 32693 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 8:55 پی ایم: 150 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 38953 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 31177 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 8:45 پی ایم: 145 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 38253 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 30903 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 8:40 پی ایم: 135 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 37142 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 30332 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 8:35 پی ایم: 129 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 36329 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 30014 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 8:00 پی ایم: 82 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 26191 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 25105 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 7:48 پی ایم: 40 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، کلثوم نواز 12226 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ڈاکٹر یاسمین راشد 12027 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 7:24 پی ایم: 34 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، ڈاکٹر یاسمین راشد 10697 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، کلثوم نواز 10001 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 6:35 پی ایم: 34 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، ڈاکٹر یاسمین راشد 10220 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، کلثوم نواز 9103 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 6:25 پی ایم: 23 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق، ڈاکٹر یاسمین راشد 7066 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، کلثوم نواز 5626 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ صوبائی دارالحکومت کے حلقہ این اے 120 میں دن بھر گہما گہمی رہی۔ ووٹنگ کے آغاز میں ٹرن آؤٹ کم دیکھنے میں آیا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پولنگ سٹیشنز کے باہر ووٹرز کی قطاریں طویل ہوتی گئیں۔