لاہر کا حلقہ 120 جو ضمنی الیکشن کا سین تھا، اس میںفوج کیوں اآئی
کیا لاہور شہر کا یہ علاقہ فاٹا ک اکوئی حصہ ہے جہاں شدید بد امنی ہے
کیا ییہ کراچی کا کوئی علاقہ ہے جہاں بیرونی طاقتیں دخلا ندازی کرتی ہیں
سارے دن کے الیکشن سے ثابت ہو اکہ یہاں کوئی گولی نہیں چلی،. ڈنڈا نہیں چلا، گھونسا بھی نہیں چلا صرف نعے بازی ہوئی تو پھر یہاں فوج کی ضرورت کیا تھی ،کیوں تھی
فوج کو بلانے کی درخواست تحریک انصاف نے کی تھی، مگر اسے م،انان نہ مانناا نظامیہ کی مرضی
ایک چیف جسٹس نے نواز ضحکوم،ت کے دابق دور ،میں فوج سے مدد مانگی تو جی ایچ کیو نے یہ درخواست سیکرٹری دفاع کو بھیج دی تھی اور چیف جسٹس پر حملہ ہو گیا