راولپنڈی / خیبر ایجنسی (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کی حفاظت کیلئے قربانیاں دینے کی وجہ سے قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، پاک فوج نے بڑے علاقے میں ریاستی رٹ بحال کردی اور اب ہم دیر پا امن و استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔