خبرنامہ

لاھور دھماکے میں 8 افراد ہلاک 30 افراد زخمی

لاھور کے علاقے دیفنس میں ایک عام سے کیفے میں دھماکہ ہوا 8 افراد ہلاک اور زخمیوں کی تعداد 30 تک پہنچ گی ہے .
دھماکہ 11 بج کر 10 منٹ پر ہوا.