ملت نیوز. وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز توانائی کے حوالے سے کابینہ اجلاس کی صدارت کی. وزیراعظم کوملک میں لوڈشیڈنگ اور بجلی کے منصوبوںمیںسرمایہ کاری کے حوالے سے بریف کیا گیا. وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مارچ دو ہزار اٹھارہ تک ساڑھے گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی جس سے لوڈشیڈنگ قصہ ماضی بن جائے گی.