خبرنامہ

نواز شریف پارٹی صدر نہیں رہیں گے، سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

نا اہل شخص پارٹی صدر نہیں رہ سکتا ،
نواز شریف نے بطور پارٹی صدر جو فیصلے کیے وہ غیر قانونی ہیں،
جن لوگوں کو سینیٹ کے ٹکٹ دیے وہ سر پکڑ کر بیٹھ گئے
لودھراں میں جو ن لیگی امید وار جیت کر قومی اسمبلی میں پہنچ گیا ہےاور قومی اسمبلی کا حلف لے چکا ہے اس کا کیا بنے گا