خبرنامہ

پشاور : زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پرحملہ ، پانچوں دہشتگرد ہلاک ، 9 افراد شہید

پشاور : زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پرحملہ ، پانچوں دہشتگرد ہلاک ، 9 افراد شہید
پشاور زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پرحملہ ، پانچوں دہشتگرد ہلاک ، 9 افراد شہید
دہشتگرد برقعہ پہن کر یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں داخل ہوئے ، سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے کے بعد چاروں انجام کو پہنچے ، کارروائی میں 34 افراد زخمی
پشاور یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں گھسنے والے پانچوں دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ سے نو افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ دہشتگرد آج صبح یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہوئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی اداروں کی بھاری تعداد موقع پر پہنچ گئی اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا۔ دہشتگردوں نے سکیورٹی اداروں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد سکیورٹی اداروں کی جانب سے منظم اور بھرپور انداز مں جوابی کارروائی کی گئی جس میں چاروں دہشتگردوں کو ہلاک کر کے یونیورسٹی کو کلیئر کر دیا گیا ۔
دہشتگرد آج صبح یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہوئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی اداروں کی بھاری تعداد موقع پر پہنچ گئی اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا۔ دہشتگردوں نے سکیورٹی اداروں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد سکیورٹی اداروں کی جانب سے منظم اور بھرپور انداز مں جوابی کارروائی کی گئیدہشتگرد آج صبح یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہوئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی اداروں کی بھاری تعداد موقع پر پہنچ گئی اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا۔ دہشتگردوں نے سکیورٹی اداروں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد سکیورٹی اداروں کی جانب سے منظم اور بھرپور انداز مں جوابی کارروائی کی گئی