خبرنامہ

پی آئی اے چیف اعظم سہگل مستعفی، مگر ان پر سینتالیس مسافروں کے قتل کا مقدمہ چلنا چاہئے

ملت نیوز…چترال سے آنے والے بدقسمت طیارے کے حادثے کی وجہ سے پی آئی اے کے سربراہ اور سہگل گروپ کے ٹائیکون، اورمیاںمنشا کے برادر نسبتی کو قوم کے دبائو پر استعفی دینا پڑا، مگر قوم کا مطالبہ ہے کہ ان پر سینتالیس بے گناہ مسافروں کے قتل عمد کا مقدمہ چلایا جائے
اعظم شہگل صاحب اس امبر سہگل کے شوہر بھی ہیں جو ڈان اخبار کی مالکن ہیں اور جس اخبار نے قومی سلامتی کونسل کی ایک من گھڑت خبر شائع کر کے قوم کے زخموں پر نملک پاشی کی تھی
ڈان اخبار کو اب اپنی طاقت کا بخوبی علم ہو گیا ہو گا. فوج کو توذلیل و رسوا تو ک کر لیا مگر پوری قوم کو ذلیل و رسوا نہیں کیا جا سکتا
قدرت کے اپنے فیصلے بھی ہو تے ہیں