خبرنامہ

ڈاکٹر طاہر القادری آج لاہور پہنچ گئے…………….

طاہرالقادری کا

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج صبح 8بجے لاہور پہنچ گئے۔

طاہر القادری کہتے ہیں کہ وہ اپنے ملک پاکستان میں عید منانے آ رہےہیں جبکہ نواز شریف اپنے ملک عید منانےبرطانیہ آگئے ہیں۔

طاہرالقادری نے یہ بات لندن ہیتھرو ائیر پورٹ سےلاہورروانگی کےموقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کاکہناتھاکہ پاناما لیکس نے بڑے اور میٹرو لیکس نے چھوٹے کو بے نقاب کر دیا۔

میٹرو کرپشن پر پاناما لیکس جیسی با اختیار جے آئی ٹی بننی چاہیے، طاہر القادری نے کہا ہے کہ آصف علی ذرداری کو کرپشن مقدمات میں بری قرار دینے والے ادارے نیب کا کڑا احتساب ہونا چاہے