خبرنامہ

کون بنے گا امریکی صدر، فیصلے کی گھڑی قریب

امریکہ (ملت نیوز) امریکہ میں صدارتی انتخابات پر پولنگ جاری ہے، جس کا نتیجہ کچھ ہی دیر میں متوقع ہے. مقابلے میں چار پارٹیوں نے حصہ لیا ہے، جس میں سر فہرست ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کا آپس میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے.