خبرنامہ

کيپٹن صفدر نوازشريف کا شير ہے، مریم نواز

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مجرم مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر نوازشریف کا شیر ہے، اُس نے شیروں کی طرح گرفتاری دی۔

مریم نواز نے شوہر پر فخر محسوس کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں واپسی کا شیڈول اور فلائٹ ٹائم بتا دیا۔

مریم نواز کے مطابق بارہ جولائی کو وہ لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے۔ جمعہ تیرا جولائی کو لاہور ایئرپورٹ پر اُتریں گے۔ حالات کو کیسے پرامن رکھا جائے۔

دوسری جانب وفاق، پنجاب حکومت اور نیب نے دونوں مجرموٕں کی گرفتاری کیلئے مشترکہ پالیسی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔