ٹاپ اسٹوری

مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست

  • اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی۔ (ن) لیگ کی جانب سے دائر درخواست میں سنی اتحادکونسل، حامدرضا اور الیکشن کمیشن سمیت 11 پارٹیوں کو فریق بنایاگیا ہے جب کہ درخواست میں سپریم کورٹ کے 12 […]

  • این ڈی ایم اے نے مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کردیا

    اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) کے مطابق موجودہ مون سون سسٹم 24 گھنٹوں میں سندھ پراثر انداز ہونے کا امکان ہے اس سسٹم سے کشمور، کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، عمرکوٹ، بدین، مٹھی اور تھرپارکر متاثر […]

  • وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے […]

  • فنانس بل میں درآمدی اشیاء پر 5 سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

    اسلام آباد: فنانس بل 2024 کے تحت سیکٹروں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکسوں کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے مطابق درآمدی اشیاء پر 5 فیصد سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی مینوفیکچرر کیلئے سپلائی پر 15 روپے […]

  • امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

    واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔امریکی ایوان نمائندگان سے 7 کے مقابلے میں 368 ووٹوں سے منظور نان بائنڈنگ قراراداد میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی آزادانہ اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں ۔ قرارداد میں کہا گیا […]

  • پاکستان کا سی پیک کے بعد روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ

    پاکستان نے چین کے بعد روس کے گیم چینجر منصوبے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان کو نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔روسی صدر نےگزشتہ سال اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں پاکستان کو نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ […]

  • مناسک حج کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا،عازمین حج منیٰ روانگی کیلئے تیار

    مناسک حج کی ادائگی کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، عازمین آج منیٰ کیلئے روانہ ہونگے، بیشتر عازمین حج کو منیٰ پہنچا دیا، جہاں وہ قیام کریں گے۔دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین بھی فریضہ حج ادا کریں گے جبکہ تقریباً 4 […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کی اہمیت

    پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی، شہد سے میٹھی اور سمندروں سے گہری ہے۔ دونوں ممالک کے مابین تقریباً پون صدی پر محیط دوستانہ تعلقات کی تاریخ انتہائی وسیع اور مستحکم ہے۔ دنیا میں سب سے پہلے عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کرنے والا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہی تھا۔میاں نواز شریف اور محمد شہباز […]